Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل کو سونے کے نرخ بڑھ گئے

21 قیراط ایک گرام سونا 206.66 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 6 جون کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 206.66 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 205.26 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.19 ریال، 22 قیراط ایک گرام 216.51 اور18 قیراط 177.14 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,983.98 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,78.45 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,267.40 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: