Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخوں میں معمولی کمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 10 جولائی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 202.87 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ اتوار کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 202.97 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.85 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.53 اور18 قیراط 173.89 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,947.52 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,040.26 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,225.74 ریال اور ایک کلوگرام سونا 233,470.58 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: