Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025

سعودی عرب میں سونے کے نرخ کم،21 قیراط ایک گرام سونا 201.92 ریال میں

منگل کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 203.39 ریال ریکارڈ کیے گئے( فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 28 جون کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 201.92 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 203.39 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.76 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.53 اور18 قیراط 173.07 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,944.48 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,037.08 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,222.27 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: