Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کی قیمت میں معمولی کمی

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.49 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی مارکیٹ میں اتوار کو سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی واقع ہوئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.49 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت  212.20 ریال رہی۔
مملکت میں 21 قیراط ایک گرام سونے  کی قیمت اتوار کو 202.55 ریال  جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونا 173.61 ریال  میں فروخت ہوا۔
24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2222.27 ریال، 22 قیراط کی گنی کی قیمت 2037.08 اور 21 قیراط والی 8 گرام سونے کی گنی کی قیمت 1944.48 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: