Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

منگل 20 جون کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

اوپن مارکیٹ میں منگل کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 290.5 روپے رہی۔ (فوٹو: سٹیٹ بینک آف پاکستان)
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 287.22 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 76.56، اماراتی درہم 78.19، بحرینی دینار 761.84، عمانی ریال 746.98، کویتی دینار 935.43 اور قطری ریال کی قیمت 78.77 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں منگل کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 290.5 اور قیمت فروخت 293 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 76.3 اور قیمت فروخت 77 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 80.4 اور قیمت فروخت 81 روپے رہی۔

شیئر: