Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

21 قیراط ایک گرام سونا 205.40 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ہے ( فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 14 جون کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 205.40 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  منگل کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 206.88 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.74 ریال، 22 قیراط ایک گرام 215.18 اور18 قیراط 176.88 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,971.00 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,065.72 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,253.52 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: