Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.74 ریال رہی ہے ( فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 4 جون کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں  استحکام  دیکھنے میں آیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 205.40 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 205.40 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.74 ریال، 22 قیراط ایک گرام 215.18 اور18 قیراط 176.06 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,971.83 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,65.72 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,253.52 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: