Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونا 205.31 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ اتوار28 مئی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 205.31 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 205.29 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.62 ریال، 22 قیراط ایک گرام 215.07 اور18 قیراط 175.97 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,970.81 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,064.66 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,252.36 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: