Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار

21 قیراط ایک گرام سونا 204.87 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ منگل 30 مئی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں دوسرے دن بھی کمی کا رجحان برقرار ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 204.87 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 205.19 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 214.63 اور18 قیراط 175.60 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,966.76 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,060.42 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,247.73 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: