Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل کو سونے کے نرخ کم ہوگئے

 21 قیراط ایک گرام سونا 207.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ( فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ منگل 23 مئی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 207.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیر کو سونے کے نرخ 208.67 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.67 ریال، 22 قیراط ایک گرام 216.95 اور18 قیراط 177.50 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,988.03 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,082.70 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,272.03 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: