Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

سعودی وزیر داخلہ سے اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات

سعودی وزیر داخلہ نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار کی کوششوں کوسراہا ہے(فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے بدھ کو ریاض میں سعودی عرب میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا خیر مقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے  مطابق سعودی وزیر داخلہ نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار کی طرف تعیناتی کے دوران کی گئی کوششوں کوسراہا ہے۔

شیئر: