Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سنگل ہوں ،خوش ہوں،شردھا کپور

ممبئی ...بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے اور فرحان اختر کے تعلقات بارے افواہوں کی تردید کر دی ۔ شردھا اور فرحان اختر کی دوستی سے متعلق افواہیں گردش کر رہی تھیں۔ شردھا کپور نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں۔ پوری توجہ اپنے کام پر ہے۔ بہتر سے بہتر پرفام کرنا چاہتی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ خوش ہوں، سنگل ہوں ۔ اگر کوئی دوست ہو تا تو کام پر فوکس نہیں کرپاتی فی الحال میں اس کی ضرورت محسوس نہیں کرتی ۔آج کل اپنی فلم ”ہاف گرل فرینڈ “ کی تشہیر میں مصروف ہوں ۔

 

شیئر: