Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سعودی وزیرخارجہ کا فلسطینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

دوطرفہ معاملات اورعالمی حالات پرتبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ٹوئٹر)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی ہم منصب ریاض المالکی نے  ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘کے مطابق فسلطینی وزیرخارجہ وامورتارکین ریاض المالکی نے شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پررابطہ کیا اوردوطرفہ تعلقات پرگفتگو کی۔
ٹیلی فونک رابطے میں فریقین نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ علاقائی وعالمی معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: