Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کا رابطہ

مشترکہ مفادات کے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے پیر کو سنگا پور کے ہم منصب ڈاکٹر ووین بالا کریشنن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں دوست ملکوں کے درمیان  تعلقات، تمام شعبوں میں ان کی سپورٹ اور فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات  کے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ 

شیئر: