Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

شہزادہ فیصل بن فرحان سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ

علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے (فوٹو: ٹوئٹر وزارت خارجہ)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو آذربائیجان کے ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسیی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں برادرممالک کے تعلقات اور مشترکہ مفادات کی تکمیل کےلیے ان کی سپورٹ اور فروغ کے لیے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
مشترکہ تشویش کے کئی علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

شیئر: