Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ایلچی برائے شام سے ملاقات

خطے کی تازہ پیش رفت اور مشترکہ تشویش  کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بدھ کو ریاض میں شام کے لیے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسیی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں شام کی صورتحال اور خطے کی تازہ پیش رفت اور مشترکہ تشویش  کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس موقع پر وزارت خارجہ کے انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور ڈاکٹر سعود الساطی بھی موجود تھے۔

شیئر: