Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ریاض میں فرضی عمرہ پیکیج کی مارکیٹنگ، 8 غیرملکی گرفتار 

ملزمان کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا ہے( فوٹو: اخبار 24)
سعودی عرب میں ریاض پولیس نے فرضی عمرہ پیکیج کی مارکیٹنگ کرنے والے  8 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق محکمہ امن عامہ نے اتوار کو بیان میں کہا کہ ’اقامہ اور روزگار قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 8 انڈین کمپوزنگ اینڈ پرنٹنگ کی چار ایجنسیوں میں غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے‘۔ 
امن عامہ نے بیان میں کہا کہ’ تمام افراد کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا ہے‘۔

شیئر: