Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کا ریسرچرز کے ساتھ خارجہ پالیسی پر تبادلہ خیال

مملکت کی خارجہ پالیسی کے بنیادی مقاصد کا بھی جائزہ لیا گیا ہے( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے منگل کو بیرون ملک مملکت کی پالیسیوں سے متعلق  ترجیحات پر تبادلہ خیال کےلیے ریسرچرز اور دانشوروں سے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اس ملاقات میں مملکت کی خارجہ پالیسی کے بنیادی مقاصد، وژن 2030 کے اہداف کے حصول کےلیے حالات پیدا کرنے، مملکت اور وسیع خطے کی سلامتی، استحکام  اور دیگر اقوام کے ساتھ شراکت داری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے کردار کا احاطہ کیا گیا۔

شیئر: