Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اندرون ملک سے عازمین حج کی رجسٹریشن جاری

’سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کے لیے حج کے اندراج کی سہولت ابھی بھی موجود ہے‘ (فوٹو: سبق)
وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ اندرون ملک عازمین حج کی رجسٹریشن جاری ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کے لیے حج کے اندراج کی سہولت ابھی بھی موجود ہے‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’حج اجازت نامے کی شرط کورونا ویکسین کی تمام خوراکیں اور انفلونزا ویکسین لگوانا ہے‘۔
’سب سے پہلے ان لوگوں کو ترجیح دی جائے گی جنہوں نے اس سے پہلے حج نہیں کیا  یا پھر وہ مرد حضرات جومحرم بن کر حج کرنا چاہتے ہیں‘۔

شیئر: