Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
تازہ ترین

سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

24 قیراط ایک گرام سونا 225.24 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ( فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں  اتوار 12 مارچ 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام گیا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 197.05 ریال رہی جو سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر 197.06 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 225.24 ریال، 22 قیراط 206.47 اور18 قیراط 168.93 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,891.82 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,981.91 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,162.08 میں دستیاب رہی۔

شیئر: