Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر کو سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 197.06 ریال رہے ہیں( فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر11 مارچ 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 197.06 ریال رہی جو جمعے کو کاروبار کے اختتام پر 193.06 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 225.22 ریال، 22 قیراط 206.45 اور18 قیراط 168.91 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,891.82 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,981.91 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,162.08 میں دستیاب رہی۔

شیئر: