Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

رقص پر محنت کرنیوالی ہی اگلی مادھوری ڈکشت ہوگی

ممبئی ....بالی وڈکی ڈریم گرل مادھوری ڈکشت کا کہنا ہے کہ رقص پر محنت کرنے والی اگلی اداکارہ ہی مادھوری ڈکشت بن سکتی ہے۔ مادھوری نے آج کے دور کی اداکاراﺅں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ سب اچھا کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے سب کی اپنی ایک الگ شخصیت ہے۔مجھے تمام فنکاروں کے ڈانس فارم پسند ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جب میں کالج میں تھی تو میری بہن کلاس لیتی تھی۔ میں اس کے ساتھ کلاسیکل رقص سکھاتی تھی اور سکھانے کا تجربہ بہت خوشگوار ہوتا تھا۔

شیئر: