Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخ کم ہوگئے

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 190.84 ریال رہی ہے ( فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر27 فروری 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 190.84 ریال رہی جو اتوار کو کاروبار کے اختتام پر 191.05 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 218.10 ریال، 22 قیراط 1999.93 اور18 قیراط 163.58 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,832.07 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,919.31 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,093.79 میں دستیاب رہی۔

شیئر: