Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 191.06 ریال رہی (فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار26 فروری 2023 کو بھی کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 191.06 ریال رہی جو سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر 191.05 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 218.31 ریال، 22 قیراط 200.17 اور18 قیراط 163.75 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,834.09 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,921.44 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,096.11 میں دستیاب رہی۔

شیئر: