Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخ بڑھ گئے

سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 6 فروری 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونا استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک گرام کی قیمت اضافے کے بعد 197.91 ہوگئی جو اتوار کو 196.64 ریال میں دستیاب تھا۔ 
گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونا 226.18 ریال، 22 قیراط ایک گرام 207.33 ریال اور 18 قیراط ایک گرام 169.64 ریال میں فروخت کیا گیا۔ 
21 قیراط 8 گرام کی گنی کی قیمت 1,899.92 ریال رہی جبکہ 22 قیراط کی گنی 1,990.39 اور 24 قیراط گنی 2,171.34 ریال میں دستیاب رہی۔

شیئر: