Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کے نرخ بڑھ گئے

 21 قیراط ایک گرام سونےکی قیمت بڑھ کر 203.18 ہوگئی ( فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ یکم فروری کو کاروبار کے آغاز کے ساتھ 21 قیراط سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 
24 قیراط ایک گرام سونا مارکیٹ میں 232.21 ریال میں دستیاب رہا۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط  سونا استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک گرام کی قیمت بڑھ کر 203.18 ہوگئی جو منگل کو 202.44 ریال میں دستیاب تھا۔
22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 212.86 جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونا 174.16 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
21 قیراط 8 گرام سونے کی گنی 1,950.56 ریال میں فروخت ہوتی رہی۔
22 قیراط والی 8 گرام سونے کی گنی کی قیمت 2,043.44 ریال اور 24 قیراط کی گنی کی قیمت 2,229.21 ریال رہی۔

شیئر: