Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

’شہزادہ فیصل بن فرحان عراقی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق عراقی وزارت خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان  کی بغداد آمد کی اطلاع دی ہے۔
عراقی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ’شہزادہ فیصل بن فرحان عراقی صدر عبد اللطیف جمال رشید اور وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کریں گے‘۔
’سعودی وزیر اعظم کی  پارلیمنٹ کے صدر محمد الحلبوسی اور وزیر خارجہ فواد حسین سے بھی ملاقات مقرر ہے‘۔
 

شیئر: