Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

مدینہ منورہ کےگودام میں آتشزدگی

آتشزدگی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا(فوٹو،ٹوئٹر)
مدینہ منورہ محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ گودام میں لگنے والی آگ پرقابوپالیاگیا۔ آتشزدگی میں کسی قسم کے جانی نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ 
سبق ویب سائٹ کے مطابق شہری دفاع نے گودام میں لگنے والی آگ بچھانے کی کارروائی کے حوالے سے تصاویر جاری کی ہیں اور اطمینان دلایا ہے کہ اس دوران کوئی بھی شخص متاثر نہیں ہوا۔ 
آتشزدگی پرقابوپانے کے بعد آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے متاثرہ گودام کوتفتیشی ٹیم کے سپردکردیا گیا۔
آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ لگایاجارہا ہے۔

شیئر: