Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریاض میں سماجی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے غیر ملکی گرفتار

ملزمان کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیا گیا ہے(فوٹو الیوم)
سعودی عرب میں ریاض پولیس نے ایک سماجی تقریب میں خوشی کے اظہار کے لیے فائرنگ کرنے والے غیرملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔
اخبار24 کے مطابق ریاض پولیس نے بیان میں کہا کہ ’تین مقیم غیرملکیوں نے ایک سماجی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی۔ ملزمان کو قانون کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا ہے‘۔ 
پولیس کا کہنا ہے کہ’ تینوں ملزمان کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیا گیا ہے‘۔ 

شیئر: