Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریاض میں فائرنگ سے ایک ہلاک، دوسرا زخمی، ملزم گرفتار

بیان کے مطابق ملزم کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیا گیا ہے (فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں ریاض پولیس نے دو افراد پر فائرنگ کے الزام میں ایک شہری کو گرفتار کیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق محکمہ امن عامہ نے بیان میں کہا کہ’ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا جسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے‘۔
 بیان میں کہا گیا کہ ’ملزم کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیا گیا ہے‘۔

شیئر: