Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ایمان سے غذا کی نالی ہٹالی جائے گی، طبی ٹیم

ابوظبی: ابوظبی میں زیر علاج دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون ایمان احمد بہت جلد طبعی طور پر کھانا کھاسکے گی۔30افراد پر مشتمل طبی ٹیم نے ابتدائی معائنہ کے بعد کہا ہے کہ عنقریب ایمان کی مصنوعی غذائی نالی ہٹالی جائے گی اور وہ طبعی انداز سے کھانا کھانے کے قابل ہوگی۔ طبی ٹیم کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان کو ایک عرصے سے پائپ کے ذریعہ غذا فراہم کی جارہی ہے۔ طبی ٹیم نے پائپ ہٹا کر طبعی طریقے سے غذا فراہم کرنے کے لئے منصوبہ بنایا ہے۔ 
 

شیئر: