Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

شاہ سلمان کی نیابت کرتے ہوئے وزیر خارجہ برازیل پہنچ گئے

’وزیر خارجہ برازیلی صدر لوئس ڈا سلفاکی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی نیابت کرتے ہوئے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان برازیل پہنچ گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وہ برازیلی صدر لوئس ڈا سلفاکی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
برازیلی دارالحکومت برازیلیا پہنچنے پر سعودی سفیر فیصل غلام، سفارتی عملہ اور برازیلی وزارت خارجہ کے عہدیداروں نے استقبال کیا ہے۔

شیئر: