Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

گورنر مکہ مکرمہ سے انڈین قونصل جنرل کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ایس پی اے)
گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل سے جمعرات کو  گورنر ہاؤس جدہ میں انڈین قونصل  جنرل محمد شاہد نے ملاقات کی۔  
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انہوں نے دوستانہ ماحول میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال  کیا۔

شیئر: