Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جمعرات 8 دسمبر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی شرح تبادلہ

پاکستان کی انٹربینک کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار رہے۔
سٹیٹ بینک کی جاری کردہ کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق جمعرات آٹھ دسمبر کو ڈالر کی قیمت 21 پیسے اضافے کے ساتھ 224.37 روپے رہی۔
سعودی ریال کی نئی قیمت 59.66، اماراتی درہم 61، کویتی دینار 730.93، عمانی ریال 582.79، بحرینی دینار 595.14 اور قطری ریال کی قدر 61.39 روپے رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 273.51 اور یورو کی قدر 235.91 روپے رہی۔

شیئر:

متعلقہ خبریں