Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

آج رات کو چاند کعبے کی عین اوپر ہوگا

’چاند کعبہ کے عین اوپر مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر ہوگا‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی عرب میں فلکیاتی علوم کمیٹی کے سربراہ انجینئرماجد ابوزاہرہ نے کہا ہے کہ آج  منگل کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’چاند کعبہ کے عین اوپر مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر ہوگا جسے بدھ کا سورج طلوع ہونے تک دیکھا جاسکے گا۔
انہوں نے کہاہے کہ ’چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے اس وقت کے اعتبار سے کہیں سے بھی کعبہ کی سمت کا درست تعین کیا جاسکتا‘۔
 ’تاہم مکہ کے قریبی شہروں کے لیے کعبہ کی سمت کا تعین کرنا مفید نہیں ہوگا جن میں جدہ ، طائف اور عسفان وغیرہ شامل ہیں‘۔
 

شیئر: