Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پیر 5 دسمبر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ ایکسچینج رپورٹ کے مطابق پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت 223.91 روپے رہی- یہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر جمعہ کو 223.69 روپے تھی۔
پانچ دسمبر کو سعودی ریال کی قدر 59.56، اماراتی درہم 60.96، کویتی دینار 729.74، عمانی ریال 581.57، بحرینی دینار 593.92 اور قطری ریال 61 روپے کا رہا۔
دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 229.5 اور قیمت فروخت 231.5، سعودی ریال کی قیمت خرید 63.2 اور قیمت فروخت 63.8 جب کہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 65.3 اور قیمت فروخت 65.8 روپے رہی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں