Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کویتی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

سعود ی وزیر خارجہ نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پرخیر مقدم کیا(فوٹو ایس پی اے)
کویت کے وزیر خارجہ شیخ سالم عبداللہ الجابر بدھ کو سرکاری دورے پر ریاض پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجسی ایس پی اے کے مطابق سعود ی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کویتی ہم منصب کا خیر مقدم کیا۔
شہزادہ فیصل بن فرحان نے کویتی وزیر خارجہ کے دورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہوں نے برادرانہ اور ٹھوس تعلقات کی گہرائی پر زور دیا جو دونوں ملکوں کے عوام کو متحد کرتے ہیں۔

شیئر: