Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی وزیر خارجہ کا رابطہ

 دنیا اور خطے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے(فائل فوٹو اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بدھ کو برطانوی ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان مضبوط تعلقات کے پہلووں، تعاون کے تمام شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
 دنیا اور خطے میں ہونے والی پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے نمایاں ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

شیئر: