Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونا 183.67 ریال میں دستیاب رہا ( فائل فوٹو اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 22 نومبر کو سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا کم ہو کر209.90 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 183.67 ریال میں دستیاب رہا۔ 
گولڈ مارکیٹ میں 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 192.41 ریال جبکہ 18 قیراط ایک گرام کے نرخ 157.43 ریال رہے۔ 
21 قیراط 8 گرام سونے کی گنی 1763.20 ریال میں فروخت ہوئی جبکہ 22 قیراط کی گنی 1847.16 ریال اور 24 قیراط کی 8 گرام گنی 2015.09 ریال میں فروخت کی گئی۔

شیئر: