Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا مہنگا، 22 قیراط ایک گرام کی قیمت195.41 ریال

 ایک کلو سونے کی قیمت دو لاکھ 14 ہزار 84 ریال رہی ہے(فوٹو ٹوئٹر)
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں منگل 15 نومبر کو سونا کے نرخ بڑھ گئے۔
24 قیراط ایک گرام کی قیمت 214.08 ریال اور 22 قیراط ایک گرام کی قیمت195.41 ریال ریکارڈ کی گئی ہے۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا منگل کو 187.33 ریال، 18 قیراط ایک گرام 160.57 ریال، 14 قیراط 124.88 ریال اور 12 قیراط ایک گرام سونا 107.04 ریال میں دستیاب رہا۔ 
گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 6685 ریال، 21 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 1483.68 ریال او ایک کلو سونے کی قیمت دو لاکھ 14 ہزار84  ریال رہی ہے۔ 

شیئر: