Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہوگئے

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 185.99 ریال رہی ہے( فوٹو عاجل)
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 18 نومبر کو سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 185.99 ریال رہی جبکہ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 212.56 ریال ریکارڈ کی گئی ہے۔
مملکت میں 22 قیراط ایک گرام سونا 194.84 ریال جبکہ 18 گرام کی قیمت 159.42 ریال رہی ہے۔ 
 گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط والی  8 گرام کی گنی 1785.48 ریال، 22 قیراط والی گنی 1870.50 اور 24 قیراط کی گنی 2040.55 ریال میں دستیاب رہی۔ 
 فی تولہ سونا 2479.84 ریال اور ایک کلو سونا 2 لاکھ 12 ہزار 609.90 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

شیئر: