Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

منگل 15 نومبر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
منگل کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ ایکسچینج رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قیمت 221.91 روپے رہی جو اس سے قبل 221.69 روپے تھی۔
پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت 59.03 ، اماراتی درہم 60.41 ، کویتی دینار 720.96، عمانی ریال 577.14، بحرینی دینار 588.76 اور قطری ریال 60.66 روپے کا رہا۔

شیئر:

متعلقہ خبریں