Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ پھر بڑھنے لگے

 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 173.64 ریال ریکارڈ کی گئی( فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 4 نومبرکو سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 173.64 ریال ریکارڈ کی گئی۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 198.45 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 181.91 ریال اور 18 قیراط ایک گرام  سونے کے نرخ 148.84 ریال رہے۔ 
21 قیراط والی 8 گرام کی گنی 1666.99 ریال،22 قیراط کی گنی 1746.37 جبکہ 24 قیراط والی گنی 1905.13 ریال میں دستیاب رہی۔

شیئر: