Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

کویت میں مقیم غیرملکیوں کو مصر جانے کے لئے ویزہ کی ضرورت نہیں

کویت سٹی: کویتی اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو مصر جانے کے لئے ویزہ لینے کی ضرورت نہیں۔ مصری وزارت سیاحت نے کویت سمیت جی سی سی ممالک میں رہنے والے غیرملکیوں کوپیشگی ویزہ لینے سے استثنی دےدیا ہے۔ یکم مئی سے کویت سمیت جی سی سی ممالک ہمیں مقیم غیرملکیوں کومصر پہنچنے پر ایئرپورٹ میں ویزہ جاری کیا جائے گا۔ اس کے لئے شرط یہ ہے کہ ان کے پاس جی سی سی ممالک کا اقامہ ہونا چاہئے جس کی مدت میں 6ماہ باقی ہوں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: