Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عادل الجبیر سے سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور کی ملاقات

 مشترکہ دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ اور موسمیاتی امور کے ایلچی عادل الجبیر سے پیر کو سفیر پاکستان خرم امیر راٹھور نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں برادر ملکوں کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 مشترکہ دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔
علاوہ ازیں عادل الجبیر سے سعودی عرب میں جرمنی کے سفیر نے بھی ملاقات کی ہے۔

شیئر: