Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

قائمقام گورنرریاض سے سفیر پاکستان کی ملاقات

مختلف موضوعات پرتبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ایس پی اے)
قائم مقام گورنرریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز سے منگل کو گورنر ہاؤس ’قصر الحکم‘ میں سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور نے ملاقات کی۔ 
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سفیر پاکستان امیرخرم راٹھور نے شہزادہ محمد بن عبد الرحمن سے دوستانہ ماحول میں تبادلہ خیال کیا۔ 

شیئر: