Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی کارروائی غیر قانونی ڈیری فارم سیل

تفتیشی ٹیم نے 4 سوکلوسے زائد غیرمعیاری ڈیری مصنوعات ضبط کیں(فوٹو، ٹوئٹر)
سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) نے ریاض میں ڈیری فارموں پر چھاپہ مہم کے دوران ڈیری مصنوعات میں جعلسازی کرنے والے فارم کے خلاف کارروائی کردی۔ 
سبق اور عاجل  ویب سائٹس کے مطابق ڈیری فارم کین پر جو معلومات درج کیے ہوئے تھا وہ کین میں موجود چیز سے یکسر مختلف تھیں۔ 
ایس ایف ڈی اے کے ٹوئٹراکاؤنٹ پر کہا ہے کہ انسپکٹرز نے  432 کلو گرام جعلی ڈیری مصنوعات ضبط کی ہیں۔ فارم کے خلاف قانونی کارروائی کرلی گئی۔ 

شیئر: