Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

مصنوعی ذہانت کانفرنس میں چین کی خود کار ‘منی روبوبس‘ دلچسپی کا مرکز

منی روبوس جدید شاہراہوں پر ڈرائیور کے بغیر سفر کرسکتی ہے(فوٹو ایس پی اے)
سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں خودکار ‘منی روبوبس‘ شرکا کی دلچسپی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
چینی کمپنی وی رائڈ کی تیار کردہ منی روبوس جدید شاہراہوں پر ڈرائیور کے بغیر سفر کرسکتی ہے۔
سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق چین کی ‘منی روبوبس‘ جدید ریموٹ سینس آلات سے لیس ہے۔ ریاض میں آرٹیفشل انٹیلی جنس سمٹ کے شرکا اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ 
اس کی فی گھنٹہ رفتار 40 کلو میٹر ہے۔ یہ ڈرائیور کیبن فری ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ سواریوں کی گنجائش ہے۔ 

شیئر: