Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اوبر کی بغیر ڈرائیور کار سروس بحال

سان فرانسسکو .....امریکی آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے اپنی بغیر ڈرائیور کار سروس بحال کر دی۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ ہفتے اریزونا میں اس کی کار کو پیش آنے والے حادثے کے بعد ٹیکسیوں کو مزید سفر سے روک دیا گیا تھا تاہم انھیں اب دوبارہ فعال کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حادثہ دوسری گاڑی کے ڈرائیور کی غلطی سے پیش آیا جس سے اوبر کی کار اپنی سائیڈ پر ہی حادثے کا شکار ہوئی تاہم واقعہ میں کوئی شخص شدید زخمی نہیں ہوا۔

شیئر: