Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کا ہنگری کے ہم منصب سے رابطہ

رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا ہے( فائل فوٹو الشرق الاوسط)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمعے کو ہنگری کے وزیر برائے امور خارجہ پیٹر سیجارتو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔
مشترکہ مفادات کے لیے انہیں بڑھانے اور سپورٹ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
مشترکہ مفاد کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

شیئر: